LaneUp Owner کی پرائیویسی پالیسی

Apptech Solutions · آخری تبدیلی 30 اکتوبر 2026

English میں بھی۔ ڈرائیور کی ایپ LaneUp کے لیے LaneUp کی پرائیویسی پالیسی دیکھیں۔

LaneUp Owner ان لوگوں کے لیے ہے جن کی گاڑیاں دوسرے لوگ رائیڈ ہیلنگ ایپس پر چلاتے ہیں۔ یہ ڈرائیورز کی بھیجی گئی فائلز سے ہر گاڑی کے ٹرپس، پرافٹ اور ڈرائیور کے ذمے رقم دکھاتی ہے۔ یہ پالیسی بتاتی ہے کہ یہ کیا رکھتی ہے اور آپ کے فون سے کیا باہر جاتا ہے۔ مختصراً: آپ کے ڈرائیورز کے ٹرپس آپ کے فون پر ہی رہتے ہیں، کچھ بیچا نہیں جاتا، اور نہ اشتہار ہیں نہ ٹریکنگ۔

آپ کے فون پر کیا رہتا ہے

یہ چیزیں صرف آپ کے فون پر LaneUp Owner کی پرائیویٹ اسٹوریج میں رہتی ہیں۔ یہ ہمارے سرور یا کلاؤڈ پر نہیں جاتیں، اور ایپ ان انسٹال کرنے سے ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں:

کون سی فائل کھولنی ہے، یہ آپ چنتے ہیں۔ فائل اسی جگہ بھی رہتی ہے جہاں سے آپ کو ملی، مثلاً آپ کی WhatsApp چیٹ میں۔

گوگل اکاؤنٹ، فری ٹرائل اور پلان

LaneUp Owner 14 دن مفت ہے، پھر Google Play پر سبسکرپشن پلان چاہیے۔ شروع کرنے کے لیے آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ سے سائن ان کرتے ہیں۔ پھر ایپ ہمارے اپنے سرور api.golaneup.com سے بات کرتی ہے۔

آپ کے فون سے اور کیا باہر جاتا ہے

ہم ذاتی ڈیٹا نہیں بیچتے، اشتہار نہیں دکھاتے، دوسری ایپس میں آپ کو ٹریک نہیں کرتے، اور کوئی اینالیٹکس استعمال نہیں کرتے۔

بچے

LaneUp Owner بالغ گاڑی مالکان کا ٹول ہے اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نہیں۔

تبدیلیاں

اگر یہ پالیسی بدلی تو نیا ورژن نئی تاریخ کے ساتھ یہیں لگایا جائے گا۔

رابطہ

Apptech Solutions · [email protected]